عربی (اصل)
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ الْهَيْثَمِ الأَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " فِيمَا سَقَتِ السَّمَاءُ وَالأَنْهَارُ وَالْعُيُونُ أَوْ كَانَ بَعْلاً الْعُشْرُ وَفِيمَا سُقِيَ بِالسَّوَانِي أَوِ النَّضْحِ نِصْفُ الْعُشْرِ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'On what is watered by rain, rivers, springs, or from underground moisture (ba'l), a tenth is due. And on what is watered by bucket-wells or irrigation, half a tenth is due.'
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو کھیتی آسمان کے پانی (بارش)، دریاؤں، چشموں سے سیراب ہو یا بعل (زمین کی تری سے) ہو — اس پر عشر (دسواں حصہ) ہے — اور جو رہٹ یا ڈول سے سینچی جائے اس پر نصف عشر (بیسواں حصہ) ہے۔
