عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، وَحَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الْجَدَلِيِّ، عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الْمَسْحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ لِلْمُسَافِرِ ثَلاَثَةُ أَيَّامٍ وَلِلْمُقِيمِ يَوْمٌ وَلَيْلَةٌ " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ رَوَاهُ مَنْصُورُ بْنُ الْمُعْتَمِرِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ بِإِسْنَادِهِ قَالَ فِيهِ وَلَوِ اسْتَزَدْنَاهُ لَزَادَنَا .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Khuzaymah ibn Thabit (may Allah be well pleased with him) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'The time limit for wiping over the socks is three days (and three nights) for the traveler and one day and one night for the resident.' Abu Dawud states: Mansur ibn al-Mu'tamir narrated it from Ibrahim al-Taymi through his chain, adding: 'Had we requested him (blessings and peace of Allah be upon him) to extend (the period), he would have extended it for us.'
اردو ترجمہ
حضرت خزیمہ بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: موزوں پر مسح کرنے کی مدت مسافر کے لیے تین دن (تین رات) اور مقیم کے لیے ایک دن ایک رات ہے۔ حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: منصور بن معتمر نے اسے ابراہیم تیمی سے اپنی سند سے روایت کیا ہے، اس میں ہے: اگر ہم آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے (اس مدت کو) بڑھانے کی درخواست کرتے تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ضرور بڑھا دیتے۔
