عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّقِّيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنَا إِدْرِيسُ بْنُ يَزِيدَ الأَوْدِيُّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ الْجَمَلِيِّ، عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ الطَّائِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، يَرْفَعُهُ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ زَكَاةٌ " . وَالْوَسْقُ سِتُّونَ مَخْتُومًا . قَالَ أَبُو دَاوُدَ أَبُو الْبَخْتَرِيِّ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَبِي سَعِيدٍ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him) narrates from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) in a marfu' hadith: 'There is no zakat on less than five awsuq.' And one wasq is sixty makhtum (sa'). Abu Dawud said: Abu al-Bakhtari did not hear from Hadrat Abu Sa'id.
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے مرفوعاً روایت کرتے ہیں: پانچ وسق سے کم میں زکوٰۃ نہیں — اور ایک وسق ساٹھ مختوم (صاع) ہے۔ ابوداود فرماتے ہیں: ابوالبختری نے حضرت ابوسعید سے سماعت نہیں کی۔
