عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ أَبَاهُ، حَدَّثَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ إِذَا خَافَ قَوْمًا قَالَ " اللَّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ " .
انگریزی ترجمہ
Abu Burdah ibn Abdullah narrates from his father (Hadrat Abu Musa al-Ash'ari, may Allah be well pleased with him) that whenever the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) feared a people, he would say: 'Allahumma inna naj'aluka fi nuhurihim wa na'udhu bika min shururihim (O Allah, we place You before their chests and we seek refuge in You from their evils).'
اردو ترجمہ
حضرت ابوبردہ بن عبداللہ اپنے والد (حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب کسی قوم سے خوف کرتے تو فرماتے: اَللَّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ (اے اللہ! ہم تجھے ان کے سینوں کے سامنے رکھتے ہیں اور ان کے شرور سے تیری پناہ مانگتے ہیں)۔
