عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِيُّ، حَدَّثَنِي حَسَّانُ بْنُ عَطِيَّةَ، قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَائِشَةَ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ أَبُو ذَرٍّ يَا رَسُولَ اللَّهِ ذَهَبَ أَصْحَابُ الدُّثُورِ بِالأُجُورِ يُصَلُّونَ كَمَا نُصَلِّي وَيَصُومُونَ كَمَا نَصُومُ وَلَهُمْ فُضُولُ أَمْوَالٍ يَتَصَدَّقُونَ بِهَا وَلَيْسَ لَنَا مَالٌ نَتَصَدَّقُ بِهِ . فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " يَا أَبَا ذَرٍّ أَلاَ أُعَلِّمُكَ كَلِمَاتٍ تُدْرِكُ بِهِنَّ مَنْ سَبَقَكَ وَلاَ يَلْحَقُكَ مَنْ خَلْفَكَ إِلاَّ مَنْ أَخَذَ بِمِثْلِ عَمَلِكَ " . قَالَ بَلَى يَا رَسُولَ اللَّهِ . قَالَ " تُكَبِّرُ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ دُبُرَ كُلِّ صَلاَةٍ ثَلاَثًا وَثَلاَثِينَ وَتَحْمَدُهُ ثَلاَثًا وَثَلاَثِينَ وَتُسَبِّحُهُ ثَلاَثًا وَثَلاَثِينَ وَتَخْتِمُهَا بِلاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيرٌ غُفِرَتْ لَهُ ذُنُوبُهُ وَلَوْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrates: Hadrat 'Abu Dharr (may Allah be well pleased with him) said: O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), the wealthy have taken the rewards — they pray as we pray and fast as we fast, and they have surplus wealth with which they give charity, while we have no wealth to give. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "O Hadrat Abu Dharr! Shall I not teach you words by which you will catch up with those ahead of you, and none behind you will catch up except one who does as you do?" He said: Of course, O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)! He (blessings and peace of Allah be upon him) said: "Say Allahu Akbar thirty-three times after every prayer, al-Hamdu lillah thirty-three times, Subhan Allah thirty-three times, and seal them with La ilaha illa Allahu wahdahu la sharika lah, lahu al-mulku wa lahu al-hamd, wa Huwa 'ala kulli shay'in Qadir. His sins will be forgiven even if they are like the foam of the sea."'
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! مال والے اجر لے گئے — وہ ہماری طرح نماز پڑھتے ہیں اور ہماری طرح روزے رکھتے ہیں — ان کے پاس فاضل مال ہے جس سے صدقہ کرتے ہیں اور ہمارے پاس صدقہ کرنے کو مال نہیں — رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے حضرت ابوذر! کیا میں تمہیں ایسے کلمے نہ سکھاؤں جن سے تم اپنے آگے والوں کو پالو اور تمہارے پیچھے والے تم سے نہ مل سکیں — سوائے اس کے جو تمہاری طرح عمل کرے — عرض کیا: ضرور یا رسول اللہ — فرمایا: ہر نماز کے بعد تینتیس بار اللہ اکبر کہو — تینتیس بار الحمدللہ — تینتیس بار سبحان اللہ — اور ان کو ختم کرو لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيرٌ سے — اس کے گناہ بخش دیے جائیں گے خواہ سمندر کی جھاگ جتنے ہوں۔
