عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنِ أَبِي مَعْقِلٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَتَوَضَّأُ وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ قِطْرِيَّةٌ فَأَدْخَلَ يَدَهُ مِنْ تَحْتِ الْعِمَامَةِ فَمَسَحَ مُقَدَّمَ رَأْسِهِ وَلَمْ يَنْقُضِ الْعِمَامَةَ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) narrates: I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) perform ablution while wearing a Qitri turban (made in the town of Qatar). He (blessings and peace of Allah be upon him) inserted his blessed hand beneath the turban and wiped the front of his blessed head (the forelock) without removing the turban.
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو وضو فرماتے دیکھا، آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سر مبارک پر قطری (قطر بستی کا بنا ہوا) عمامہ تھا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا ہاتھ مبارک عمامے کے نیچے داخل فرمایا اور عمامہ کھولے بغیر سر مبارک کے اگلے حصے (پیشانی) کا مسح فرمایا۔
