راویAli al-Murtada
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ هِلاَلِ بْنِ يِسَافٍ، عَنْ وَهْبِ بْنِ الأَجْدَعِ، عَنْ عَلِيٍّ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنِ الصَّلاَةِ بَعْدَ الْعَصْرِ إِلاَّ وَالشَّمْسُ مُرْتَفِعَةٌ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade prayer after 'Asr — unless the sun was still high.
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے عصر کے بعد نماز سے منع فرمایا — سوائے اس کے کہ سورج بلند ہو (یعنی ابھی غروب سے دور ہو)۔
