راویAli al-Murtada
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ، عَلَيْهِ السَّلاَمُ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يُصَلِّي قَبْلَ الْعَصْرِ رَكْعَتَيْنِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) would pray two rak'ahs before 'Asr.
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم عصر سے پہلے دو رکعتیں پڑھتے تھے۔
