عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، - قَالَ - بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي حَاجَةٍ قَالَ فَجِئْتُ وَهُوَ يُصَلِّي عَلَى رَاحِلَتِهِ نَحْوَ الْمَشْرِقِ وَالسُّجُودُ أَخْفَضُ مِنَ الرُّكُوعِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrates: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) sent me on an errand. I came back and he was praying on his mount facing east, and he would make his prostration lower than his bowing.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے کسی کام سے بھیجا — میں واپس آیا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنی سواری پر مشرق کی طرف رُخ کر کے نماز پڑھ رہے تھے — اور سجدہ رکوع سے زیادہ جھک کر کرتے تھے۔
