عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنِي مَنْ، رَأَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَدْعُو عِنْدَ أَحْجَارِ الزَّيْتِ بَاسِطًا كَفَّيْهِ .
انگریزی ترجمہ
Muhammad ibn Ibrahim narrates: I was informed by one who saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) supplicating near Ahjar al-Zayt (the Oil Stones) with his palms spread out.
اردو ترجمہ
محمد بن ابراہیم فرماتے ہیں: مجھے اس شخص نے خبر دی جس نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم احجار الزیت (تیل کے پتھروں) کے پاس اپنی ہتھیلیاں پھیلائے ہوئے دعا فرما رہے تھے۔
