عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، وَأَبُو تَوْبَةَ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ، ح وَحَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، أَخْبَرَنَا أَبُو الأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي حَيَّةَ، قَالَ رَأَيْتُ عَلِيًّا - رضى الله عنه - تَوَضَّأَ فَذَكَرَ وُضُوءَهُ كُلَّهُ ثَلاَثًا ثَلاَثًا - قَالَ - ثُمَّ مَسَحَ رَأْسَهُ ثُمَّ غَسَلَ رِجْلَيْهِ إِلَى الْكَعْبَيْنِ ثُمَّ قَالَ إِنَّمَا أَحْبَبْتُ أَنْ أُرِيَكُمْ طُهُورَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم .
انگریزی ترجمہ
Abu Hayyah narrates: I saw Hadrat Ali (may Allah be well pleased with him) perform ablution. He then described his complete ablution — that he washed each part three times. He says: 'Then he wiped his head, then washed both his feet up to the ankles.' He then said: 'I wanted to show you how the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to perform ablution.'
اردو ترجمہ
ابوحیّہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کو وضو کرتے دیکھا۔ پھر انہوں نے آپ کے مکمل وضو کا ذکر کیا کہ ہر عضو تین تین بار دھویا۔ فرماتے ہیں: پھر آپ نے اپنے سر کا مسح کیا، پھر اپنے دونوں پاؤں ٹخنوں تک دھوئے۔ پھر فرمایا: میں نے چاہا کہ تم لوگوں کو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے وضو کا طریقہ دکھاؤں (کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کس طرح وضو فرمایا کرتے تھے)۔
