راویAbu Hurayrah
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ، حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ، عَنْ ضَمْضَمِ بْنِ جَوْسٍ الْهِفَّانِيِّ، حَدَّثَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ، بِهَذَا الْخَبَرِ قَالَ ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَىِ السَّهْوِ بَعْدَ مَا سَلَّمَ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrates the same report. He said: 'Then he (blessings and peace of Allah be upon him) prostrated the two prostrations of forgetfulness after giving salam.'
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی خبر میں مروی ہے — فرمایا: پھر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سلام کے بعد سہو کے دونوں سجدے فرمائے۔
