راویIbn Abbas
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ كَانَ يُعْلَمُ انْقِضَاءُ صَلاَةِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِالتَّكْبِيرِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrates: 'The conclusion of the prayer of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to be known by the takbir (loud dhikr).'
اردو ترجمہ
حضرت ابنِ عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کے ختم ہونے کا علم تکبیر (بلند آواز سے ذکر) سے ہوتا تھا۔
