عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، عَنِ الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ تَمِيمٍ الطَّائِيِّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ دَخَلَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَالنَّاسُ رَافِعُو أَيْدِيهِمْ - قَالَ زُهَيْرٌ أُرَاهُ قَالَ - فِي الصَّلاَةِ فَقَالَ " مَا لِي أَرَاكُمْ رَافِعِي أَيْدِيكُمْ كَأَنَّهَا أَذْنَابُ خَيْلٍ شُمْسٍ اسْكُنُوا فِي الصَّلاَةِ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir ibn Samurah (may Allah be well pleased with him) narrates: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) came to us and the people were raising their hands.' Zuhayr said: 'I think he said: in the prayer.' He (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'What is the matter that I see you raising your hands as if they were tails of unruly horses? Be still in the prayer.'
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور لوگ ہاتھ اٹھائے ہوئے تھے — زُہیر فرماتے ہیں: میرا خیال ہے کہ انہوں نے کہا: نماز میں — آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مجھے کیا ہوا کہ تمہیں اپنے ہاتھ اس طرح اٹھائے دیکھتا ہوں جیسے سرکش گھوڑوں کی دُمیں ہیں — نماز میں سکون اختیار کرو۔
