Arabic (Original)
حَدَّثَنَاأَبُو الطَّاهِرِ, حَدَّثَنَاعَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِيمَالِكٌ، عَنْيَحْيَى، عَنْأَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْعُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْأَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ.
English Translation
Abu al-Tahir narrated to us, Abdullah ibn Wahb narrated to us, Malik informed me, from Yahya, from Abu Bakr ibn Muhammad, from Umar ibn Abd al-Aziz, from Abu Bakr ibn Abd al-Rahman, from Abu Hurayrah, from the Prophet (peace be upon him), a similar narration.
Urdu Translation
ہمیں حدیث بیان کی ابو طاہر نے، انہوں نے کہا، ہمیں حدیث بیان کی عبداللہ بن وہب نے، انہوں نے کہا، مجھے خبر دی مالک نے یحیٰی بن سعید سے، انہوں نے ابوبکر بن محمد سے، انہوں نے عمر بن عبد العزیز سے، انہوں نے سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے گزشتہ حدیث کی مانند روایت کیا۔[مسند عمر بن عبد العزيز/عمر بن عبد العزيز عن أبي بكر بن عبدالرحمن/حدیث: 35]
