Arabic (Original)
حَدَّثَنَا بِذَلِكَ عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِذَلِكَ . قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ .
English Translation
Hadrat Anas bin Malik narrated that The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated that (a Hadith similar to no)
Urdu Translation
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح مروی ہے (یعنی موت کی تمنا نہ کرنے والی حدیث)۔ امام ترمذی فرماتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
