Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زِيَادٍ الأَسَدِيِّ، قَالَ سَمِعْتُ عَمَّارَ بْنَ يَاسِرٍ، يَقُولُ هِيَ زَوْجَتُهُ فِي الدُّنْيَا وَالآخِرَةِ . يَعْنِي عَائِشَةَ رضى الله عنها . هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ . وَفِي الْبَابِ عَنْ عَلِيِّ .
English Translation
It is narrated by Hadrat 'Ammar bin Yasir that "She is his wife in the world and in the Hereafter." - meaning: Hadrat 'Aishah [may Allah be well pleased with her]
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن زیاد اسدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کہتے ہوئے سنا کہ یہ یعنی حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا دنیا اور آخرت دونوں میں آپ کی بیوی ہیں ۱؎۔ امام ترمذی فرماتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن ہے، ۲- اس باب میں علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے بھی روایت ہے۔
