Arabic (Original)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ صَخْرِ بْنِ جُوَيْرِيَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، قَالَ أَوْصَى الزُّبَيْرُ إِلَى ابْنِهِ عَبْدِ اللَّهِ صَبِيحَةَ الْجَمَلِ فَقَالَ مَا مِنِّي عُضْوٌ إِلاَّ وَقَدْ جُرِحَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم . حَتَّى انْتَهَى ذَاكَ إِلَى فَرْجِهِ . قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ .
English Translation
It is narrated by Hadrat Hisham bin 'Urwah that "On the Day of (the battle of) Al-Jamal, Az-Zubair exhorted his son Hadrat 'Abdullah, saying: 'There is not a part of me except that it has been injured while with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him),' until that ended with his private parts
Urdu Translation
ہشام بن عروہ کہتے ہیں کہ حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے بیٹے عبداللہ ( رضی اللہ تعالیٰ عنہما ) کو جنگ جمل کی صبح کو وصیت کی اور کہا: میرا کوئی عضو ایسا نہیں ہے جو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی رفاقت میں زخمی نہ ہوا ہو یہاں تک کہ میری شرمگاہ بھی ۱؎۔ امام ترمذی فرماتے ہیں: حماد بن زید کی روایت سے یہ حدیث حسن غریب ہے۔
