Arabic (Original)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رضى الله عنه أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ عَلَى حِرَاءَ هُوَ وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَعَلِيٌّ وَعُثْمَانُ وَطَلْحَةُ وَالزُّبَيْرُ رضى الله عنهم فَتَحَرَّكَتِ الصَّخْرَةُ فَقَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " اهْدَأْ إِنَّمَا عَلَيْكَ نَبِيٌّ أَوْ صِدِّيقٌ أَوْ شَهِيدٌ " .وَفِي الْبَابِ عَنْ عُثْمَانَ وَسَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ وَابْنِ عَبَّاسٍ وَسَهْلِ بْنِ سَعْدٍ وَأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ وَبُرَيْدَةَ هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ .
English Translation
It is narrated by Hadrat Abu Hurairah [may Allah be well pleased with him] that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was at Hira, him, Hadrat Abu Bakr, 'Umar, Hadrat 'Uthman, Hadrat 'Ali, Hadrat Talhah and Az-Zubair (may Allah be well pleased with them all), and the boulder (mount Hira) shook. So the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Be calm, for there is none upon you except a the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), or a Siddiq, or a martyr
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ، حضرت ابوبکر، عمر، علی، حضرت عثمان، حضرت طلحہ، اور حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہم حرا پہاڑ ۱؎ پر تھے، تو وہ چٹان جس پر یہ لوگ تھے ہلنے لگی تو نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ٹھہری رہ، تجھ پر نبی، صدیق اور شہید ہیں“۔ امام ترمذی فرماتے ہیں: ۱- یہ حدیث صحیح ہے، ۲- اس باب میں حضرت عثمان، سعید بن زید، حضرت ابن عباس، سہل بن سعد، حضرت انس بن مالک، اور بریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے احادیث آئی ہیں۔
