Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَ مَا أَظُنُّ رَجُلاً يَنْتَقِصُ أَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ يُحِبُّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم . قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ .
English Translation
It is narrated by Hadrat Muhammad bin Sirin that "I don't think that a man who degrades Hadrat Abu Bakr and 'Umar loves the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)
Urdu Translation
محمد بن سیرین کہتے ہیں کہ میں کسی کو نہیں سمجھتا کہ وہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کرتا ہو اور وہ حضرت ابوبکر و عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی تنقیص کرے ۱؎۔ امام ترمذی فرماتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔
