Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو جُحَيْفَةَ، قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم وَكَانَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ يُشْبِهُهُ . قَالَ أَبُو عِيسَى وَهَكَذَا رَوَى غَيْرُ وَاحِدٍ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ نَحْوَ هَذَا . وَفِي الْبَابِ عَنْ جَابِرٍ . وَأَبُو جُحَيْفَةَ اسْمُهُ وَهْبٌ السُّوَائِيُّ .
English Translation
It is narrated by Hadrat Isma'il bin Abi Khalid that Abu Juhaifah said: "I saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), and Al-Hasan bin 'Ali resembles him the most
Urdu Translation
حضرت ابوجحیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا ہے، حسن بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہما آپ کے مشابہ تھے۔ امام ترمذی فرماتے ہیں: ۱- اسی طرح کئی ایک نے اسماعیل بن ابوخالد سے اسی جیسی روایت کی ہے، ۲- اس باب میں حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی روایت ہے، ۳- ابوجحیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا نام وہب سوائی ہے۔
