Arabic (Original)
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنْ بَيْعِ الْوَلاَءِ وَعَنْ هِبَتِهِ . قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ لاَ نَعْرِفُهُ إِلاَّ مِنْ حَدِيثِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ نَهَى عَنْ بَيْعِ الْوَلاَءِ وَعَنْ هِبَتِهِ وَقَدْ رَوَاهُ شُعْبَةُ وَسُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ وَمَالِكُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ . وَيُرْوَى عَنْ شُعْبَةَ قَالَ لَوَدِدْتُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ دِينَارٍ حِينَ حَدَّثَ بِهَذَا الْحَدِيثِ أَذِنَ لِي حَتَّى كُنْتُ أَقُومُ إِلَيْهِ فَأُقَبِّلُ رَأْسَهُ . وَرَوَى يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَهُوَ وَهَمٌ وَهِمَ فِيهِ يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ وَالصَّحِيحُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم . هَكَذَا رَوَاهُ غَيْرُ وَاحِدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ . قَالَ أَبُو عِيسَى وَتَفَرَّدَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ بِهَذَا الْحَدِيثِ .
English Translation
Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) states that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) prohibited the selling of wala and the gifting of it. Imam Tirmidhi (upon him be mercy) states: This hadith is hasan sahih. We know it only as a narration of Abdullah bin Dinar from Hadrat Ibn Umar from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). Shu'bah, Sufyan Al-Thawri, and Malik bin Anas (upon them be mercy) also reported it from Abdullah bin Dinar. It is related from Shu'bah (upon him be mercy) that he said: I so wished that Abdullah bin Dinar would have permitted me, when he narrated this hadith, to stand up and kiss his head. Yahya bin Sulaim reported this hadith from Ubaidullah bin Umar, from Nafi, from Hadrat Ibn Umar, from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), but this is an error by Yahya bin Sulaim. The correct chain is: from Ubaidullah bin Umar, from Abdullah bin Dinar, from Hadrat Ibn Umar, from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). This is how more than one narrator reported it from Ubaidullah bin Umar. Abdullah bin Dinar is alone in narrating this hadith.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ولاء کی بیع (خرید و فروخت) سے اور اسے ہبہ (تحفے میں دینے) سے منع فرمایا۔ امام ترمذی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے، ہم اسے صرف عبداللہ بن دینار کی روایت سے جانتے ہیں جو حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں۔ شعبہ، سفیان ثوری اور مالک بن انس رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہم نے بھی یہ حدیث عبداللہ بن دینار سے روایت کی ہے۔ شعبہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا: میری خواہش تھی کہ جب عبداللہ بن دینار نے یہ حدیث بیان کی تو وہ مجھے اجازت دیتے کہ میں کھڑا ہو کر ان کا سر چوم لیتا۔ یحییٰ بن سلیم نے یہ حدیث عبیداللہ بن عمر سے، نافع سے، حضرت ابن عمر سے، نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کی ہے لیکن اس میں وہم ہے جو یحییٰ بن سلیم سے ہوا ہے۔ صحیح سند یہ ہے: عبیداللہ بن عمر سے، عبداللہ بن دینار سے، حضرت ابن عمر سے، نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے۔ عبیداللہ بن عمر سے کئی لوگوں نے اسی طرح روایت کی ہے۔ عبداللہ بن دینار اس حدیث کی روایت میں منفرد ہیں۔
