Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلاَلٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، قَالَ أَخْرَجَتْ إِلَيْنَا عَائِشَةُ كِسَاءً مُلَبَّدًا وَإِزَارًا غَلِيظًا فَقَالَتْ قُبِضَ رُوحُ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي هَذَيْنِ . قَالَ أَبُو عِيسَى وَفِي الْبَابِ عَنْ عَلِيٍّ وَابْنِ مَسْعُودٍ . وَحَدِيثُ عَائِشَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ .
English Translation
It is narrated by Hadrat Abu Burdah that "Hadrat 'Aishah brought a patched woolen Kisa' (cloak), and a thick Izar, She said: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) departed this world in these.'" [Abu 'Eisa said:] There are narrations on this topic from 'Ali and Hadrat Ibn Mas'ud. The Hadith if Hadrat 'Aishah is Hasan Sahih Hadith
Urdu Translation
حضرت ابوبردہ کہتے ہیں کہ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے ہمارے سامنے ایک اونی چادر اور موٹا تہ بند نکالا اور کہا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا وصال انہی دونوں کپڑوں میں ہوئی ۱؎۔ امام ترمذی فرماتے ہیں: ۱- حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں علی اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے بھی احادیث آئی ہیں۔
