Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُجَاعٍ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ الْحَدَّادُ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ سَعْدٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ صَنَعْتُ سَيْفِي عَلَى سَيْفِ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ وَزَعَمَ سَمُرَةُ أَنَّهُ صَنَعَ سَيْفَهُ عَلَى سَيْفِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَكَانَ حَنَفِيًّا . قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَ حَدِيثٌ غَرِيبٌ لاَ نَعْرِفُهُ إِلاَّ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ . وَقَدْ تَكَلَّمَ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ فِي عُثْمَانَ بْنِ سَعْدٍ الْكَاتِبِ وَضَعَّفَهُ مِنْ قِبَلِ حِفْظِهِ .
English Translation
It is narrated by Hadrat ' Uthman bin Sa'd that Ibn Sirin said: "I made my sword like the sword of Hadrat Samurah bin Jundab. Hadrat Samurah claimed that he made his sword like the sword of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), and it was a Hanafiyah." [Abu 'Eisa said:] This Hadith is Gharib, we do not know of it except through this route. Yahya (upon him be peace) bin Sa'eed Al-Qattan has criticized Hadrat 'Uthman bin Sa'd the scribe, and he graded him weak due to his memory
Urdu Translation
ابن سیرین کہتے ہیں کہ میں نے اپنی تلوار سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی تلوار کی طرح بنائی، اور سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا خیال تھا کہ انہوں نے اپنی تلوار رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے تلوار کی طرح بنائی تھی اور آپ کی تلوار قبیلہ بنو حنیفہ کے طرز پر بنائی گئی تھی۔ امام ترمذی فرماتے ہیں: ۱- یہ حدیث غریب ہے، ہم اسے صرف اسی سند سے جانتے ہیں، ۲- یحییٰ بن سعید قطان نے حضرت عثمان بن سعد کاتب کے سلسلے میں کلام کیا ہے اور حافظہ میں انہیں ضعیف قرار دیا ہے۔
