Arabic (Original)
815 - أَخْبَرَنَا الْخَصِيبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، أبنا الْحَسَنُ بْنُ رَشِيقٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصٍ، ثنا صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا حَمَّادُ بْنُ أَبِي حَنِيفَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا مِنْ شَيْءٍ أُطِيعُ اللَّهَ فِيهِ بِأَعْجَلَ ثَوَابًا مِنْ صِلَةِ الرَّحِمِ، وَمَا مِنْ عَمَلٍ يُعْصَى اللَّهُ فِيهِ بِأَعْجَلَ عُقُوبَةً مِنْ بَغْي»وَفِي حَدِيثٍ آخَرَ عَنْ أَبِيهِ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ يَحْيَى
English Translation
Aisha (may Allah be pleased with her) narrated from the Prophet (peace be upon him) that he said: "The best of your religion is the easiest part of it."
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”صلہ رحمی سے بڑھ کر کوئی چیز ایسی نہیں جس میں اللہ کی اطاعت کی جائے اور اس کا ثواب جلد ملے، جبکہ بغاوت اور سرکشی سے بڑھ کر کوئی عمل ایسا نہیں جس میں اللہ کی نافرمانی کی جائے اور اس کی سزا جلد ملے۔“دوسری حدیث کی سند یوں ہے:«عن ابيه عن رجل عن يحيىٰ»[مسند الشهاب/حدیث: 815]
