Arabic (Original)
801 - أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ، مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْيَمَنِيُّ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا جَعْفَرٍ، أَحْمَدَ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَامَةَ الطَّحَاوِيَّ يَقُولُ: ثنا يَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ، ثنا يَزِيدُ بْنُ بَيَانٍ، عَنْ أَبِي الرَّحَّالِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ: وَذَكَرَهُ
English Translation
Abdullah (may Allah be pleased with him) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Asking Allah is the most beloved thing to Him."
Urdu Translation
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا۔۔۔۔۔ اور انہوں نے یہ حدیث بیان کی:”جو نوجوان کسی بوڑھے شخص کی اس کی عمر کی وجہ سے عزت کرے گا اللہ تعالیٰ اس (نوجوان) کے بڑھاپے میں اس کے لیے ایسا شخص مقرر فرما دے گا جو اس کی عزت کرے گا۔“[مسند الشهاب/حدیث: 801]
