Arabic (Original)
615 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ التُّجِيبِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ الْأَعْرَابِيُّ، ثنا عُبَيْدُ بْنُ شَرِيكٍ الْبَزَّارُ، ثنا دَاوُدُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، سَنَةَ عِشْرِينَ وَمِئَتَيْنِ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ الْمُطْعِمِ بْنِ الْمِقْدَامِ وَعَنْبَسَةِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ غُنَيْمٍ الْكَلَاعِيِّ، عَنْ نصيحٍ الْعَنْسِيِّ , عَنْ رَكْبٍ الْمِصْرِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «طُوبَى لِمَنْ تَوَاضَعَ فِي غَيْرِ مَنْقَصَةٍ، وَذَلَّ فِي نَفْسِهِ فِي غَيْرِ مَسْكَنِةٍ، وَأَنْفَقَ مِنْ مَالٍ جَمَعَهُ فِي غَيْرِ مَعْصِيَةٍ، وَخَالَطَ أَهْلَ الْفِقْهِ وَالْحِكْمَةِ، وَرَحِمَ أَهْلَ الذُّلِّ وَالْمَسْكَنَةِ، طُوبَى لِمَنْ طَابَ كَسْبُهُ، وَصَلُحَتْ سَرِيرَتُهُ، وَكَرُمَتْ عَلَانِيَتُهُ، وَعَزَلَ عَنِ النَّاسِ شَرَّهُ، طُوبَى لِمَنْ عَمِلَ بِعِلْمِهِ، وَأَنْفَقَ الْفَضْلَ مِنْ مَالِهِ وَأَمْسَكَ الْفَضْلَ مِنْ قَوْلِهِ»
English Translation
Rakb al-Misri (may Allah be pleased with him) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Blessed is the one who humbles himself without any deficiency, who lowers himself without poverty, who spends from wealth gathered without sin, who associates with people of understanding and wisdom, and who has mercy on the humble and destitute. Blessed is the one whose earnings are pure, whose inner self is righteous, whose outward conduct is noble, and who keeps his evil away from people. Blessed is the one who acts upon his knowledge, spends from his surplus wealth, and withholds his surplus speech."
Urdu Translation
سیدنا رکب مصری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”خوشخبری ہے اس شخص کے لیے جس نے (اپنے اندر) کوئی نقص و عیب نہ ہونے کے باوجود عاجزی اختیار کی اور فقر و محتاجی نہ ہونے کے باوجود اپنے آپ کو کم تر سمجھا اور اس مال میں سے خرچ کیا جو اس نے بغیر کسی گناہ کے جمع کیا تھا اور اہل فقہ و حکمت سے میل جول رکھا اور غریب و مسکین لوگوں پر رحم کیا، خوشخبری ہے اس شخص کے لیے جس کی کمائی پاکیزہ ہو، جس کا باطن اچھا ہو، جس کا ظاہر عمدہ ہو اور جس نے اپنی برائی لوگوں سے دور رکھی، خوشخبری ہے اس شخص کے لیے جس نے اپنے علم پر عمل کیا، ضرورت سے زائد مال میں سے خرچ کیا اور غیر ضروری بات سے رکا رہا۔“[مسند الشهاب/حدیث: 615]
