Arabic (Original)
554 - وأنا أَبُو الْحَسَنِ، أنا الْقَاضِي أَبُو طَاهِرٍ، نا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، نا عَبْدُ الْأَعْلَى، أَيْضًا بِحَدِيثِ ابْنِ عَبَّاسٍ، نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اتَّقُوا الْحَدِيثَ عَلَيَّ فَإِنَّهُ مَنْ كَذَبَ عَلِيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ، وَمَنْ كَذَبَ فِي الْقُرْآنِ بِغَيْرِ عِلْمٍ فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ»
English Translation
Be cautious about narrating from me, for whoever deliberately lies about me, let him take his seat in the Fire; and whoever speaks about the Quran without knowledge, let him take his seat in the Fire.
Urdu Translation
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”مجھ سے حدیث بیان کرنے کے بارے میں بچو کیونکہ جس نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ باندھا اسے چاہیے کہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنالے اور جس نے قرآن میں علم کے بغیر جھوٹ بولا اسے بھی چاہیے کہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنالے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 554]
