Arabic (Original)
1359 - أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْمَوْصِلِيُّ، قَالَ: أبنا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الدَّارَقُطْنِيُّ، ثنا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَزَّازُ، أبنا خَلَّادُ بْنُ أَسْلَمَ، ثنا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا لَيْثٌ، قَالَ: وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: صَحِبْتُ ابْنَ عُمَرَ بَيْنَ مَكَّةَ وَالْمَدِينَةِ فَمَا حَدَّثَنِي عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا هَذَا الْحَدِيثَ وَحْدَهُ، وَفِيهِ: «مَثَلُ الْمُؤْمِنِ...»هَذَا الْحَدِيثُ فِي كِتَابِ الْأَمْثَالِ لِلرَّامَهْرَمَزِيِّ الْحَسَنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ خَلَّادٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ مُوسَى، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ أَيُّوبَ بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ وَفِيهِ «مَثَلُ النَّخْلَةِ وَكَخَامَةِ الزَّرْعِ»
English Translation
Aishah (may Allah be pleased with her) narrated from the Prophet (peace be upon him) that he said: "The parable of the one who sits among people of evil is like the sleeping person whom a snake approaches. If he wakes up, well and good; but if not, the snake bites him and kills him."
Urdu Translation
مجاہد کہتے ہیں کہ میں نے مکہ اور مدینہ کے درمیان (راستے میں) سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کی صحبت اختیار کی تو انہوں نے مجھے نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے اس اکیلی حدیث کے سوا اور کوئی حدیث بیان نہ کی اور اس میں تھا:”مومن کی مثال۔“یہ حدیث حسن بن عبدالرحمن بن خلاد رامہرمزی کی کتاب”کتاب الامثال“میں عبداللہ بن احمد بن موسیٰ از سلیمان بن ایوب کی سند کے ساتھ اس کی مثل مروی ہے اور اس میں ہے:”(طاقتور مومن کی مثال) کھجور کی مانند اور (کمزور مومن کی مثال) کھیتی کے نوخیز پودے کی مانند ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1359]
