Arabic (Original)
135 - وأنا ابْنُ السِّمْسَارِ، ثنا أَبُو زَيْدٍ، ثنا الْفَرَبْرِيُّ، ثنا الْبُخَارِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، ثنا أَبُو أُسَامَةَ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ. وَفِيهِ: «وَشَبَّكَ بَيْنَ أَصَابِعِهِ»
English Translation
A similar hadith is also narrated through another chain from Abu Usamah, and in it: He (peace be upon him) interlaced his fingers (to demonstrate).
Urdu Translation
ابواسامہ سے یہ حدیث ان کی سند کے ساتھ ایک دوسرے طریق سے بھی اسی طرح مروی ہے اور اس میں ہے کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے (سمجھانے کے لیے) اپنے ایک ہاتھ کی انگلیاں دوسرے ہاتھ کی انگلیوں میں ڈال کر دکھائیں۔[مسند الشهاب/حدیث: 135]
