Arabic (Original)
1323 - أَخْبَرَنَا الْقَاضِي عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ الْمُنْتَصِرِ، أبنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ الْحَسَنِ الْبُخَارِيُّ، بِإِسْنَادِ الْخُطْبَةِ الَّتِي يَرْوِيهَا زَيْدُ بْنُ خَالِدٍ الْجُهَنِيُّ الْمُقَدَّمُ، ذَكَرَهَا وَذَكَرَ الْخُطْبَةَ وَفِيهَا: «أَصْدَقُ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ، وَأَوْثَقُ الْعُرَى كَلِمَةُ التَّقْوَى، وَأَحْسَنُ الْهُدَى هُدَى الْأَنْبِيَاءِ، وَأَشْرَفُ الْمَوْتِ قَتْلُ الشُّهَدَاءِ»
English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The most beloved of places to Allah are the mosques, and the most detested of places to Allah are the markets."
Urdu Translation
اسماعیل بن حسن بخاری نے خطبہ والی سند کے ساتھ بیان کیا جسے زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں جس کا ذکر پیچھے گزر چکا ہے انہوں نے وہ خطبہ ذکر کیا اور اس میں یہ بھی تھا:”سب سے زیادہ سچی بات اللہ کی کتاب ہے، سب سے زیادہ مضبوط کڑا کلمہ تقویٰ ہے، بہترین طریقہ نبیوں کا طریقہ ہے اور سب سے زیادہ عزت و بزرگی والی موت شہید کی موت ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1323]
