Arabic (Original)
131 - أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ أَحْمَدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ الْجِيزِيُّ قِرَاءَةً، عَلَيْهِ، أبنا أَبُو عَمْرٍو زَيْدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ خَلَفٍ الْقُرَشِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَخِي ابْنِ وَهْبٍ، ثنا عَمِّي، ثنا أَبُو هَانِئٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَالِكٍ الْجَنْبِيُّ، أَنَّ فَضَالَةَ بْنَ عُبَيْدٍ حَدَّثَهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ. وَذَكَرَ الْخُطْبَةُ وَفِيهَا: «وَالْمُؤْمِنُ مِنْ أَمِنَهُ النَّاسُ عَلَى أَمْوَالِهِمْ وَأَنْفُسِهِمْ، وَالْمُهَاجِرُ مِنْ هَجَرَ الْخَطَايَا وَالذُّنُوبَ، وَالْمُجَاهِدُ مِنْ جَاهَدَ نَفْسَهُ فِي طَاعَةِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ»
English Translation
Fadalah ibn 'Ubayd (may Allah be pleased with him) narrated from the Messenger of Allah (peace be upon him) that he said during the Farewell Pilgrimage - and he mentioned the sermon, in which was: "A believer is one from whom people feel secure regarding their wealth and lives. An emigrant is one who abandons sins and transgressions. And a mujahid is one who strives against his own self in obedience to Allah, the Mighty and Majestic."
Urdu Translation
سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے حجۃ الوداع کے موقع پر فرمایا۔۔۔۔۔۔ اور انہوں نے آپصلی اللہ علیہ وسلمکے خطبہ کا ذکر کیا اور اس میں یہ بھی تھا:”مؤمن وہ ہے جس سے لوگ اپنے مالوں اور جانوں کے بارے میں بے خوف ہوں اور مہاجر وہ ہے جو خطاؤں اور گناہوں کو چھوڑ دے اور مجاہد وہ ہے جو اللہ عزوجل کی اطاعت میں اپنے نفس سے جہاد کرے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 131]
