Arabic (Original)
1041 - أنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ النَّيْسَابُورِيُّ، أنا الْحَسَنُ بْنُ رَشِيقٍ، نا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، نا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لِكُلِّ نَبِيٍّ دَعْوَةٌ يَدْعُو بِهَا تُسْتَجَابُ لَهُ، وَأُرِيدُ أَنْ أَخْتَبِئَ دَعْوَتِي شَفَاعَةً لِأُمَّتِي فِي الْآخِرَةِ»
English Translation
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated from the Messenger of Allah (peace be upon him) that he said: "Every Prophet had a supplication which was answered, and I wish to save my supplication as intercession for my Ummah in the Hereafter."
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ہر نبی کے لیے ایک دعا ہوتی ہے جسے وہ مانگتا ہے تو قبول کی جاتی ہے اور میں یہ ارادہ رکھتا ہوں کہ اپنی اس دعا کو آخرت میں اپنی امت کے حق میں شفاعت کرنے کے لیے چھپا لوں۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1041]
