Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيان، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم اتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ فِضَّةٍ، وَجَعَلَ فَصَّهُ مِمَّا يَلِي كَفَّهُ، وَنَقَشَ فِيهِ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ، وَنَهَى أَنْ يَنْقُشَ أَحَدٌ عَلَيْهِ وَهُوَ الَّذِي سَقَطَ مِنْ مُعَيْقِيبٍ فِي بِئْرِ أَرِيسٍ.
English Translation
Hadrat Ibn 'Umar said:"The Prophet (Allah bless him and give him peace) chose a signet ring of silver, and put its stone in the part close to the palm of his hand. On it he engraved: “Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) is the Beloved Messenger of Allah,” and he forbade anyone to engrave on it. It is the one that fell from Mu'aiqib into the well of Aris.”
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی اور اس کا نگینہ ہتھیلی کی طرف رکھا۔ اس پر محمد رسول اللہ کندہ کروایا اور کسی کو اس طرح کندہ کرانے سے منع فرمایا۔ یہ وہی انگوٹھی ہے جو معیقیب سے بئرِ اریس میں گر گئی۔
