Arabic (Original)
حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْثَرُ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ أَشْعَثَ يَعْنِي ابْنَ سَوَّارٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم، فِي لَيْلَةٍ إِضْحِيَانٍ، وَعَلَيْهِ حُلَّةٌ حَمْرَاءُ، فَجَعَلْتُ أَنْظُرُ إِلَيْهِ وَإِلَى الْقَمَرِ، فَلَهُوَ عِنْدِي أَحْسَنُ مِنَ الْقَمَرِ.
English Translation
Hadrat Jabir ibn Samura said:"I saw Allah’s Messenger (Allah bless him and give him peace) on a cloudless night, and he was wearing a red suit of clothes, so I started looking at him as well as at the moon, for he is indeed more beautiful, in my opinion, than the moon!”
Urdu Translation
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے ایک چاندنی رات میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا، آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سرخ جوڑا زیب تن فرمایا ہوا تھا۔ میں آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھتا اور چاند کو دیکھتا، تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم میری نظر میں چاند سے زیادہ حسین تھے۔
