Arabic (Original)
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم، دَعَا حَجَّامًا فَحَجَمَهُ وَسَأَلَهُ: كَمْ خَرَاجُكَ؟ فَقَالَ: ثَلاثَةُ آصُعٍ، فَوَضَعَ عَنْهُ صَاعًا وَأَعْطَاهُ أَجْرَهُ.
English Translation
Hadrat Ibn 'Umar said:"The Prophet (Allah bless him and give him peace) summoned a cupper, so he cupped him. Then he asked him: “How much is your tax?” He said: “Three measures of grain,” so he reduced his tax by one measure and gave him his fee.”
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک پچھنے لگانے والے کو بلایا، اس نے پچھنے لگائے۔ پھر آپ نے پوچھا: تمہارا خراج کتنا ہے؟ اس نے کہا: تین صاع۔ آپ نے ایک صاع کم کر دیا اور اس کی اجرت دی۔
