Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئِ، قَالَ: حَدَّثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو عُثْمَانَ الْوَلِيدُ بْنُ أَبِي الْوَلِيدِ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ خَارِجَةَ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ: دَخَلَ نَفَرٌ عَلَى زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، فَقَالُوا لَهُ: حَدِّثْنَا أَحَادِيثَ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم، قَالَ: مَاذَا أُحَدِّثُكُمْ؟ كُنْتُ جَارَهُ فَكَانَ إِذَا نَزَلَ عَلَيْهِ الْوَحْيُ بَعَثَ إِلَيَّ فَكَتَبْتُهُ لَهُ، فَكُنَّا إِذَا ذَكَرْنَا الدُّنْيَا ذَكَرَهَا مَعَنَا، وَإِذَا ذَكَرْنَا الآخِرَةَ ذَكَرَهَا مَعَنَا، وَإِذَا ذَكَرْنَا الطَّعَامَ ذَكَرَهُ مَعَنَا، فَكُلُّ هَذَا أُحَدِّثُكُمْ عَنِ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم.
English Translation
Kharija ibn Zaid ibn Thabit said:"A group entered the presence of Hadrat Zaid ibn Thabit and said to him: 'Relate to us the traditions of Allah’s Messenger (Allah bless him and give him peace).' He said: 'What shall I relate to you? I was his neighbor, so when the revelation descended upon him, he notified me and I recorded it in writing for him. When we talked about this world, he would talk about it with us, when we talked about the Hereafter, he would talk about it with us, and when we talked about food, he would talk about it with us, so I shall relate to you what Allah’s Messenger (Allah bless him and give him peace) had to say about all of this.'” .
Urdu Translation
حضرت خارجہ بن زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: کچھ لوگ حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آئے اور کہا: ہمیں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی احادیث سنائیے۔ فرمایا: میں تمہیں کیا سناؤں؟ میں آپ کا پڑوسی تھا۔ جب وحی نازل ہوتی تو آپ مجھے بلواتے اور میں لکھ لیتا۔ جب ہم دنیا کا ذکر کرتے تو آپ بھی دنیا کا ذکر فرماتے، جب آخرت کا ذکر کرتے تو آپ بھی آخرت کا ذکر فرماتے اور جب کھانے کا ذکر کرتے تو آپ بھی کھانے کا ذکر فرماتے۔ یہ سب باتیں میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سناؤں۔
