Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ الْمِقْدَامِ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْمُبَارِكُ بْنُ فَضَالَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: أَتَتْ عَجُوزٌ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ، ادْعُ اللَّهَ أَنْ يُدْخِلَنِي الْجَنَّةَ، فَقَالَ: يَا أُمَّ فُلانٍ، إِنَّ الْجَنَّةَ لا تَدْخُلُهَا عَجُوزٌ، قَالَ: فَوَلَّتْ تَبْكِي، فَقَالَ: أَخْبِرُوهَا أَنَّهَا لا تَدْخُلُهَا وَهِيَ عَجُوزٌ إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى، يَقُولُ: إِنَّا أَنْشَأْنَاهُنَّ إِنْشَاءً، فَجَعَلْنَاهُنَّ أَبْكَارًا، عُرُبًا أَتْرَابًا.
English Translation
Al-Hasan Al-Basri said:"An old woman came to the Noble Prophet (Allah bless him and give him peace) and said: 'O Beloved Messenger of Allah, beseech Allah to let me enter the Garden of Paradise!' He replied: 'O Mother of So-and-so, no old woman will enter the Garden of Paradise!' She turned away weeping, so he said: 'Tell her that she will not enter it as an old woman, for Allah says: ‘We have created them a new creation, and made them virgins, loving, equal in age .’” (Al-Qur'an; 56:35-37)
Urdu Translation
حضرت حسن بصری فرماتے ہیں: ایک بوڑھی عورت نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئی اور عرض کیا: یا رسول اللہ! اللہ سے دعا فرمائیں کہ مجھے جنت میں داخل فرمائے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے فلاں کی ماں! جنت میں بوڑھی عورت نہیں جائے گی۔ وہ رونے لگی تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اسے بتاؤ کہ وہ اس وقت بوڑھی نہ ہوگی، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ہم نے ان عورتوں کو نئے سرے سے پیدا کیا اور انہیں کنواریاں بنا دیا۔
