Arabic (Original)
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ جَدَّتِهِ كَبْشَةِ، قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فَشَرِبَ مِنْ قِرْبَةٍ مُعَلَّقَةٍ قَائِمًا، فَقُمْتُ إِلَى فِيهَا فَقَطَعْتُهُ.
English Translation
'Abd ar-Rahman ibn Abi 'Amra said that his grandmother Kabsha said:"The Prophet (Allah bless him and give him peace) entered my presence, then he drank from a suspended waterskin while standing, so I reached up to its mouth and cut it loose.”
Urdu Translation
حضرت کبشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس تشریف لائے اور لٹکی ہوئی مشک کے منہ سے کھڑے ہو کر پانی نوش فرمایا۔ میں نے جا کر مشک کا منہ کاٹ لیا (تبرک کے لیے)۔
