Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي عِلْبَاءُ بْنُ أَحْمَرَ الْيَشْكُرِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو زَيْدٍ عَمْرُو بْنُ أَخْطَبَ الأَنْصَارِيُّ، قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: يَا أَبَا زَيْدٍ، ادْنُ مِنِّي فَامْسَحْ ظَهْرِي، فَمَسَحْتُ ظَهْرَهُ، فَوَقَعَتْ أَصَابِعِي عَلَى الْخَاتَمِ قُلْتُ: وَمَا الْخَاتَمُ؟ قَالَ: شَعَرَاتٌ مُجْتَمِعَاتٌ.
English Translation
Hadrat Abu Hadrat Zaid 'Amr ibn Akhtab al-Ansari told me:“Allah’s Messenger (Allah bless him and give him peace) said to me: ‘O Abu Hadrat Zaid, come close to me and stroke my back!’ I duly stroked his back, whereupon my fingers touched the Seal. I said: ‘What is the Seal?’ He said; ‘Intertwined hairs.’”
Urdu Translation
حضرت ابو زید عمرو بن اخطب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے ارشاد فرمایا: اے ابو زید! میرے قریب آؤ اور میری پشت پر ہاتھ پھیرو۔ میں نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی پشت مبارک پر ہاتھ پھیرا تو میری انگلیاں مہرِ نبوت پر پڑیں۔ میں نے پوچھا: مہرِ نبوت کیا ہے؟ فرمایا: اکٹھے بال۔
