Arabic (Original)
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، الْمَعْنَى وَاحِدٌ، قَالا: أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الطُّفَيْلِ، يَقُولُ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم وَمَا بَقِيَ عَلَى وَجْهِ الأَرْضِ أَحَدٌ رَآهُ غَيْرِي، قُلْتُ: صِفْهُ لِي، قَالَ: كَانَ أَبْيَضَ، مَلِيحًا، مُقَصَّدًا.
English Translation
Sa'id al-Jariri said:'I heard Hadrat Abu Tufail say: “I saw the Noble Prophet (Allah bless him and give him peace), and there is no one left on the face of the earth who has seen him, apart from me.” I said: “Describe him for me!” He said: “He was white, handsome, of medium size.”
Urdu Translation
حضرت ابو الطفیل فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا ہے اور روئے زمین پر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھنے والا میرے سوا کوئی باقی نہیں رہا۔ میں نے کہا: مجھے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا حلیہ بیان فرمائیے۔ انہوں نے فرمایا: آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم گورے، خوبصورت اور میانہ قد تھے۔
