Arabic (Original)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم دَخَلَ مَكَّةَ وَعَلَيْهِ مِغْفَرٌ، فَقِيلَ لَهُ: هَذَا ابْنُ خَطَلٍ مُتَعَلِّقٌ بِأَسْتَارِ الْكَعْبَةِ، فَقَالَ: اقْتُلُوهُ.
English Translation
Hadrat Anas ibn Malik said:"The Prophet (Allah bless him and give him peace) entered Mecca wearing a helmet. He was told: 'This Ibn Khatal is clinging to the curtains of the Ka'ba so he said: 'Kill him!'"
Urdu Translation
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مکہ مکرمہ میں داخل ہوئے اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے خود (لوہے کی ٹوپی) پہنی ہوئی تھی۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے کہا گیا: ابن خطل کعبہ کے پردوں سے لپٹا ہوا ہے۔ ارشاد فرمایا: اسے قتل کرو۔
