Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ الْمُحَارِبِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: اتَّخَذَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم خَاتَمًا مِنْ ذَهَبٍ، فَكَانَ يَلْبَسُهُ فِي يَمِينِهِ، فَاتَّخَذَ النَّاسُ خَوَاتِيمَ مِنْ ذَهَبٍ فَطَرَحَهُ صلى الله عليه وسلم، وَقَالَ: لا أَلْبَسُهُ أَبدًا فَطَرَحَ النَّاسُ خَوَاتِيمَهُمْ.
English Translation
Hadrat Ibn 'Umar said:"Allah’s Messenger (Allah bless him and give him peace) chose a signet ring of gold, and he used to wear it on his right hand. The people therefore chose signet rings of gold, so he threw it away (Allah bless him and give him peace) and said: 'I shall never wear it!' The people therefore threw their signet rings away.”
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی بنوائی اور دائیں ہاتھ میں پہنی۔ لوگوں نے بھی سونے کی انگوٹھیاں بنوا لیں۔ پھر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے پھینک دیا اور ارشاد فرمایا: میں اسے کبھی نہیں پہنوں گا۔ تو لوگوں نے بھی اپنی انگوٹھیاں پھینک دیں۔
