Arabic (Original)
نَا نَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ:" مَنْ ذَبَحَ فَنَسِيَ أَنْ يُسَمِّيَ , فَلْيَذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ عَلَيْهِ، وَلْيَأْكُلْ , وَلا يَدَعُهُ لِلشَّيْطَانِ إِذَا ذَبَحَ عَلَى الْفِطْرَةِ".
English Translation
Al-Rabi' ibn Anas (may Allah have mercy on him) said regarding the verse: 'And We shaded you with clouds' (al-Baqarah: 57) — He said: 'The clouds shaded them from the sun in the wilderness when they came out from the sea.'
Urdu Translation
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: جو شخص ذبح کرے اور اللہ کا نام لینا بھول جائے تو وہ اللہ عزوجل کا نام لے اور کھالے، اور اسے شیطان کے لیے نہ چھوڑے، بشرطیکہ اس نے فطرت یعنی اسلامی طریقے پر ذبح کیا ہو۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 915]
