Arabic (Original)
نَا نَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ يُحَدِّثُ , عَنِابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ كَانَيَقْرَأُ: دَارَسْتَ بِالأَلْفِ، قَالَ:" قَارَأْتَ".
English Translation
Ayyub (may Allah have mercy on him) said: "I heard Sa'id ibn Jubayr narrate from Ibn 'Abbas that he used to recite 'darasta' (you have studied) with an alif, and he said it means: 'You have read and taught.'"
Urdu Translation
ایوب رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں نے سعید بن جبیر رحمہ اللہ کو ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے سنا کہ وہ اس آیت کو«دَارَسْتَ»الف کے ساتھ پڑھتے تھے اور فرماتے تھے: اس کا معنی ہے: تم نے پڑھا اور پڑھایا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 899]
