Arabic (Original)
نَا نَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَعَبْدُ اللَّهِ:" مُسْتَوْدَعُهَا فِي الدُّنْيَا، وَمُسْتَقَرُّهَا فِي الرَّحِمِ".
English Translation
Ibrahim al-Nakha'i (may Allah have mercy on him) reported that 'Abdullah ibn Mas'ud said: "Its repository (mustawda') is in this world, and its settled place (mustaqarr) is in the womb."
Urdu Translation
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: مستودع یعنی امانت کی جگہ دنیا میں ہے، اور مستقر یعنی ٹھہرنے کی جگہ رحم میں ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 895]
