Arabic (Original)
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ مِسْعَرٍ , قَالَ: أَتَى رَجُلٌعَبْدَ اللَّهِ, فَقَالَ: أَوْصِنِي , قَالَ:" إِذَا سَمِعْتَ اللَّهَ يَقُولُ: يَا أَيَُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا فَأَصْغِ لَهَا سَمْعَكَ، فَإِنَّهُ خَيْرٌ تُؤْمَرُ بِهِ، أَوْ شَرٌّ تُصْرَفُ عَنْهُ".
English Translation
Mis'ar (may Allah have mercy on him) said: "A man came to 'Abdullah ibn Mas'ud and said: 'Advise me.' He said: 'When you hear Allah say: O you who believe, listen attentively, for it is either good you are being commanded to do, or evil you are being turned away from.'"
Urdu Translation
مسعر رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ایک شخص سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور کہا: مجھے نصیحت فرمائیں۔ انہوں نے فرمایا: جب تم اللہ عزوجل کو یہ فرماتے سنو﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا﴾تو پوری توجہ سے سنو، کیونکہ یا تو کسی خیر کا حکم دیا جا رہا ہوتا ہے یا کسی شر سے روکا جا رہا ہوتا ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 848]
