Arabic (Original)
نافُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْسَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَائِلٍ الأَنْصَارِيِّ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْأَبِيهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ:" لَعَنَ اللَّهُ الْخَمْرَ، وَلَعَنَ شَارِبَهَا وَسَاقِيَهَا، وَعَاصِرَهَا وَمُعْتَصِرَهَا، وَحَامِلَهَا وَالْمَحْمُولَةَ إِلَيْهِ، وَبَائِعَهَا وَمُبْتَاعَهَا، وَآكِلَ ثَمَنِهَا".
English Translation
Ibn 'Umar (may Allah be pleased with them both) narrated from his father that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Allah has cursed wine — and cursed is its drinker, its server, its presser, the one for whom it is pressed, its carrier, the one to whom it is carried, its seller, its buyer, and the one who consumes its price."
Urdu Translation
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: اللہ نے شراب پر لعنت فرمائی ہے، اور اس کے پینے والے، پلانے والے، نچوڑنے والے، نچوانے والے، اٹھانے والے، جس کے پاس لے جائی جائے، بیچنے والے، خریدنے والے اور اس کی قیمت کھانے والے پر لعنت فرمائی ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 816]
