Arabic (Original)
نا نا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ , قَالَ:أُتِيَ عَبْدُ اللَّهِ بِضَرْعٍ، فَأَخَذَ يَأْكُلُ مِنْهُ، فَقَالَ لِلْقَوْمِ:" ادْنُوَا"، فَدَنَا الْقَوْمُ وَتَنَحَّى رَجُلٌ مِنْهُمْ، فَقَالَ لَهُ عَبْدُ اللَّهِ:" مَا شَأْنُكَ؟" قَالَ: إِنِّي حَرَّمْتُ الضَّرْعَ قَالَ:" هَذَا مِنْ خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ، ادْنُ وَكُلْ، وَكَفِّرْ عَنْ يَمِينِكَ، ثُمَّ تَلا: يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لا تُحَرِّمُوا طَيِّبَاتِ مَا أَحَلَّ اللَّهُ لَكُمْ إِلَى قَوْلِهِ الْمُعْتَدِينَ سورة المائدة آية 87".
English Translation
Masruq (may Allah have mercy on him) said: "Meat was brought to 'Abdullah (ibn Mas'ud). He began eating and told the people: 'Come closer.' Everyone did so except one man who drew back. 'Abdullah asked him: 'What is the matter with you?' He said: 'I have forbidden milk for myself.' 'Abdullah said: 'Come closer and eat, and expiate for your oath.'"
Urdu Translation
مسروق رحمہ اللہ نے کہا: سیدنا عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے پاس گوشت لایا گیا، تو وہ اس میں سے کھانے لگے اور لوگوں سے کہا: قریب آؤ، لوگ قریب آئے لیکن ان میں سے ایک شخص پیچھے ہٹ گیا، سیدنا عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے اس سے پوچھا: تمہیں کیا ہوا؟ اس نے کہا: میں نے دودھ کو اپنے اوپر حرام کر لیا ہے، انہوں نے کہا: یہ شیطان کے قدموں میں سے ہے، قریب آؤ اور کھاؤ، اور اپنی قسم کا کفارہ دو، پھر انہوں نے یہ آیت تلاوت کی:﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُحَرِّمُوا طَيِّبَاتِ مَا أَحَلَّ اللَّهُ لَكُمْ﴾تا﴿الْمُعْتَدِينَ﴾۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 772]
