Arabic (Original)
نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، وإِبْرَاهِيمَ , قَالا:" إِذَا ارْتَفَعَ أَهْلُ الْكِتَابِ إِلَى حُكَّامِ الْمُسْلِمِينَ إِنْ شَاءَ حَكَمَ بَيْنَهُمْ، وَإِنْ شَاءَ أَعْرَضَ عَنْهُمْ، فَإِنْ حَكَمَ حَكَمَ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ".
English Translation
Al-Sha'bi and Ibrahim (may Allah have mercy on them) said: "When the People of the Book bring their disputes to the Muslim judges, the judge may either judge between them or turn away from them. But if he judges, he must judge by what Allah the Almighty has revealed."
Urdu Translation
شعبی رحمہ اللہ اور ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر اہلِ کتاب مسلمانوں کے حکام کے پاس فیصلہ کروانے کے لیے آئیں، تو حاکم چاہے تو ان کے درمیان فیصلہ کرے، اور چاہے تو ان سے اعراض کرے، لیکن اگر فیصلہ کرے تو اللہ عزوجل کے نازل کردہ قانون کے مطابق کرے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 746]
